Rajesh Mangal Ayodhya Visit: بی جے پی کے قومی شریک خزانچی راجیش منگل کل پہنچیں گے ایودھیا، رام للا کے کریں گے درشن
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی شریک خزانچی راجیش منگل پیر کے روز ایودھیا پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ شری رام جنم بھومی مندر میں رام للا کے درشن اور پوجا کریں گے اور آشیرواد حاصل کریں گے۔ بی جے پی کی نئی قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کے بعد اسے ان کا پہلا ایودھیا دورہ قرار دیا جارہا ہے۔
Atiq Ahmad-Ashraf Ahmad Murder: عتیق احمد-اشرف احمد قتل سانحہ کی چارج شیٹ تیار! ایس آئی ٹی کی جانچ سے ہوگا انکشاف
Atiq Ahmed News: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اشرف احمد کے ساتھ اس کے بھائی کا قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل سانحہ کی جانچ ایس آئی ٹی کر رہی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو ایس آئی ٹی نے چارج شیٹ تیارکرلی ہے۔
Ayodhya: رام للا کے دیدار کے لیے ایودھیا پہنچے مہاراشٹر کے سی ایم ایکناتھ شندے، کہا – عظیم الشان رام مندر کی تعمیر بالاصاحب کا خواب تھا
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایکناتھ شندے کا ایودھیا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ مہاراشٹر کے سی ایم ایکناتھ شندے اور ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس نے اتر پردیش کے ایودھیا میں رام للا مندر میں پوجا کی۔





