PM Balen Shah concludes two-day state visit: نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ کا دو روزہ دورۂ ہند مکمل، ہندوستان اور نیپال کے درمیان 8 مفاہمت ناموں پر دستخط، وزیراعظم مودی نے مشترکہ تہذیبی ورثے پر دیا زور
وزیراعظم مودی اور نیپال کے وزیر اعظم نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ سیلاب کے بعد تعمیر نو کے لیے 24 ہزار کروڑ نیپالی روپے کے ترقیاتی تعاون پیکیج کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔





