Ayesha’s Salute Wins Over Kerala CM: عائشہ کے سیلوٹ نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کا جیت لیا دل، دوبارہ ملاقات پر وی ڈی ستیشن نے ظاہر کی خوشی
عائشہ فاطمہ چیرانیلور کے الفاروقیہ ہائر سیکنڈری اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ ہے۔ وی ڈی ستیشن نے اس دوبارہ ملاقات کو غیر متوقع اور انتہائی خوشگوار قرار دیتے ہوئے عائشہ کے تئیں اپنی محبت اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔





