Adani University Awards: اڈانی یونیورسٹی کی تیسری تقریبِ تقسیمِ اسناد، 374 طلبہ فارغ التحصیل، آئی آئی ایس سی کے ڈائریکٹر پروفیسر رنگاراجن نے مصنوعی ذہانت کے امکانات اور خطرات سے کیا آگاہ
اڈانی یونیورسٹی نے 2026 کے بیچ کی تیسری تقریبِ تقسیمِ اسناد میں 374 طلبہ کو ڈگریاں عطا کیں۔ تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی کے لیے 10 طلبہ کو تمغوں سے نوازا گیا، جن میں 5 طلائی، 3 نقرئی اور 2 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
Startup India Rankings: اسٹارٹ اپ انڈیا رینکنگ میں اتراکھنڈ کو ملا ’لیڈر‘ کا درجہ، وزارتِ تجارت و صنعت کی جانب سے دیا گیا سرٹیفکیٹ
اتراکھنڈ نے قومی سطح پر اسٹارٹ اپ کے شعبے میں ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ صنعت کے فروغ اور داخلی تجارت کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) کی جانب سے جاری کردہ اسٹیٹس اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم رینکنگ کے پانچویں ایڈیشن میں اتراکھنڈ کو مضبوط اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم تیار کرنے پر ’لیڈر‘ کے زمرے میں شامل کیا گیا ہے۔





