Prime Minister Modi praised Vaibhav: وزیراعظم مودی نے 14 سالہ ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی، ایوارڈ کے بعد ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
واضح رہے کہ پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 5 سے 18 سال کی عمر کے ان بچوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے فن، ثقافت، بہادری، اختراع، سماجی خدمت اور کھیل کے میدان میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل کی ہوں۔ اس سال ویبھو سوریہ ونشی سمیت 19 بچوں کو اس باوقار اعزاز کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔





