Adani Airports: اڈانی ایئرپورٹس کا پانچ ریاستوں میں 655 ایکڑ سے زائد رقبے پر مربوط ’’ایئرپورٹ سٹی‘‘ منصوبے کا اعلان، 20 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری
پہلے مرحلے میں 20 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ ممبئی، نوی ممبئی، احمد آباد، لکھنؤ، جے پور اور گوہاٹی میں ہوٹل، تجارتی مراکز، تفریحی اور کاروباری سہولیات پر مشتمل جدید شہری مراکزبھی قائم کیے جائیں گے
India to establish National Aviation Safety Centre: بھارت میں بنے گا نیشنل ایوی ایشن سیفٹی سینٹر، فضائی حادثات کی تحقیقات میں آئے گا انقلاب
ایوی ایشن سکریٹری سمیر کمار سنہا نے خبر دی ہے کہ تربیت یافتہ ماہرین کی تعداد دوگنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کی سکیورٹی اور تحقیقاتی ڈھانچے کی سمت یہ اہم قدم ہے۔





