Kanpur Plane Crash:کانپورمیں ٹرینی طیارہ کریش،پائلٹ کی موت،پرواز کے دوران اچانک ہوا دھماکہ،طیارہ بے قابو ہوکر زمین پرگرا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ ٹوئن انجن ٹریننگ ایئرکرافٹ تھا اور اس میں دو پائلٹ سوار تھے۔ پرواز کے دوران اچانک طیارے میں زور دار دھماکہ ہوا، جس کے بعد پائلٹ طیارے پر قابو نہیں رکھ سکے اور وہ نیچے جا گرا۔ حادثے کے بعد موقع پر دھواں اور طیارے کا ملبہ پھیل گیا۔
Helicopter crashes while fighting wildfire: یوٹا میں جنگلات کی آگ بجھاتے ہوئے ہیلی کاپٹر کریش، پائلٹ اور عملے کے رکن کی موت کی تصدیق
وائڈ ماؤتھ 2 فائر کا آغاز 27 جولائی کو اس وقت ہوا تھا جب سینٹرل یوٹا کے ایک چھوٹے سے علاقے کَنوش کے قریب فش لیک نیشنل فاریسٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے خشک لکڑی، جھاڑیوں اور گھاس میں آگ لگ گئی۔ خشک موسم، شدید گرمی اور بے قاعدہ ہواؤں کے دوران آگ تیزی سے پھیل گئی، جس کے نتیجے میں آس پاس کے علاقوں سے لوگوں کو نکالنا پڑا اور املاک کو بھی نقصان پہنچا۔





