Discussions on Digital Media: عالمی کتاب میلے میں قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام ’میرا تخلیقی سفر‘ اور ’ڈیجیٹل میڈیا:چیلنجز اور مواقع‘ کے عنوان سے مذاکرے
عالمی کتاب میلے میں ’ڈیجیٹل میڈیا: چیلنجز اور مواقع‘ کے عنوان سے ایک مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں محمد نسیم نقوی، اشرف بستوی، ڈاکٹر خالد رضا خان اور ڈاکٹر شگفتہ یاسمین نے بطور پینلسٹ شرکت کی، جبکہ نظامت ڈاکٹر مسعود احمد نے کی۔





