Australian MP discharged from hospital: جان لیوا حملے میں دونوں ٹانگیں گنوانے والی آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ اسپتال سے ڈسچارج
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے بھی ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، ’’حکومت بحالی کے دوران ہینز، ان کے خاندان، برادری اور ان کے دفتر کے عملے کو تعاون فراہم کرتی رہے گی۔‘‘





