Australia Clinches T20 Series: آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست
آسٹریلیا نے جمعہ کو چٹاگانگ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی۔ ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد ٹی20 سیریز میں یہ کامیابی آسٹریلوی ٹیم کے لیے اعتماد بحال کرنے کے لحاظ سے نہایت اہم سمجھی جا رہی ہے۔
World Test Championship 2025: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: جنوبی افریقہ کا 33 سالہ طویل انتظار ختم، آسٹریلیا کو ہرا کر پہلی بار بنا ورلڈ چیمپئن
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا فائنل جیت لیا ہے۔ اسی کے ساتھ اس کا ICC ٹائٹل کا انتظار بھی ختم ہو گیا ہے۔ جبکہ WTC کے تینوں فائنلز میں تین مختلف چیمپیئنز سامنے آئے ہیں۔





