MEA condemns Oman ship attack: عمان کے ساحل کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، ایک ہندوستانی ملاح کی موت، بھارت نے واقعے کی مذمت کی
ہندوستان نے تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی فوری طور پر کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ حالات کو معمول پر لانے اور خطے میں امن و استحکام بحال کرنے کے لیے سفارتی کوششوں کو ترجیح دی جانی چاہیے۔وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ ہندوستان بین الاقوامی سمندری حدود میں تجارتی جہازوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کی مخالفت کرتا ہے۔
Houthi Rebel Attack on Saudi Arabia: سعودی عرب کے ایئرپورٹ حوثی باغیوں کا حملہ، ایک شخص ہلاک، ہندوستانی شہری سمیت 8 زخمی
سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے مسلسل حملوں کے پیش نظر امریکہ نے اپنے سفارتی عملے کے بعض ارکان اور ان کے اہل خانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو بتایا کہ واشنگٹن نے سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے کے غیر ضروری عملے اور ان کے اہل خانہ کو ملک سے روانہ ہونے کی ہدایت دی ہے۔
Riyadh Attack: ریاض ایئرپورٹ حملے میں ہندوستان کے محمد یوسف علی کی دورانِ علاج موت، 3 آئی سی یو میں داخل، دھماکہ کی ویڈیو وائرل
رپورٹ کے مطابق، کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوئے حملے میں 12 افراد کی موت ہوئی تھی، جب کہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔ زخمیوں میں 11 ہندوستانی شہری بھی شامل تھے۔ہندوستانی سفارت خانہ مقامی انتظامیہ اور اسپتالوں کے حکام کے مسلسل رابطے میں ہے اور زخمی ہندوستانیوں کی صحت سے متعلق صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
UK Telford News: ٹیل فورڈ میں سکھ بس ڈرائیور پر حملہ، ملزم نے بس پر کیا قبضہ، 10 منٹ میں گرفتار
برطانیہ کے ٹیل فورڈ میں ایک شخص نے سکھ بس ڈرائیور پر حملہ کرنے کے بعد مبینہ طور پر بس پر قبضہ کر لیا۔ بس غلط سمت میں چلتے ہوئے کئی گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے بعد پولیس نے تقریباً 10 منٹ کے اندر 33 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔
Tejashwi Yadav Strong Attack on Modi Govt.: ’’پورے بھارت میں مہنگائی بڑھنے والی ہے…‘‘، تیجسوی یادو نے مرکزی حکومت پر کیا سخت حملہ
بہار اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو نے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایل پی جی گیس سلنڈر اور پٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے صورتحال مزید خراب ہونے والی ہے۔ پٹنہ سے سوربھ کمار کی رپورٹ۔
Khargone Mushaira Attack: ’مسجد کے صدر نے تو یوں سکّہ جما لیا…‘، شعر سنتے ہی بھڑکی بھیڑ، انڈے پھینکے اور اسٹیج پر جا کر شاعر کو پیٹا
کھرگاؤں میونسپلٹی کے آل انڈیا مشاعرے میں شاعر ابو بکر ضیا پر جان لیوا حملہ ہوا۔ ’مسجد کے صدر‘ پر کہی گئی ایک شاعری سے بھیڑ مشتعل ہو گئی اور اسٹیج پر چڑھ کر انڈے پھینکے۔ پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Aacharya Pramod Krishnam X Attack: آچاریہ پرمود کرشنم کا جے این یو میں وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ شاہ مخالف نعروں پر سخت حملہ
کلکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر ایک سخت سیاسی بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم مودی مخالف نعرے لگانے والوں پر براہِ راست تنقید کی۔
Leopard attack soldier: اننت ناگ میں سی آر پی ایف کیمپ میں تیندوا داخل، جوان زخمی
اننت ناگ کے کاپران علاقے میں سی آر پی ایف کیمپ میں ایک تیندوا داخل ہو گیا اور جوانوں پر حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں ایک جوان زخمی ہوا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
US attack on Syria: سیریا میں پالمیرا حملے کے بعد امریکہ کا بڑا اقدام، داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
سیریا کے پالمیرا میں ہونے والے حملے میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ نے دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کر کے اسے بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
Taliban seize Pakistani army outposts along Durand Line: پاکستان افغانستان سرحد پر شدید جھڑپیں، پاک فوج کے 12 جوان شہید، طالبان نے کئی چوکیوں پر کیا قبضہ
افغان حکومت نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ گزشتہ روز پاکستانی فوج پر حملے کے دوران افغان فوجیوں نے پاک افغان سرحد ڈیورنڈ لائن کو عبور کیا۔ افغان نائب وزیراعظم کے دفتر کے سربراہ مفتی عبداللہ عزام کے مطابق افغان فوج نے حملے میں مجموعی طور پر چار پاکستانی چوکیوں پر قبضہ کر لیا





