Defamation Complaint Against Atishi and Sanjay Singh: راؤز ایونیو کورٹ نے آتشی اور سنجے سنگھ کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کیا
راؤز ایونیو کورٹ نے کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سندیپ دکشت کی طرف سے دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ آتشی اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کے خلاف دائر ہتک عزت کی شکایت میں سمن جاری کرنے کے بارے میں اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
Atishi Defamation Case: ہتک عزت کیس میں راؤس ایونیو کورٹ کی طرف سے سمن جاری ہونے کے باوجود عدالت میں حاضر نہیں ہوئیں آتشی
آتشی نے ایک پریس کانفرنس میں الزام لگایا تھا کہ بی جے پی عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بی جے پی نے آتشی کے ان الزامات کو مکمل جھوٹ قرار دیا تھا۔





