Bharat Express DD Free Dish

Atiq Ahmed’s Son Umar

سن 1989 کے مضبوط گڑھ سے سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کی کوشش کے تحت عتیق احمد کے بیٹے  عمر اور علی احمد کی ممکنہ انتخابی انٹری سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔

دونوں کو اکتوبر 2023 میں جوینائل گھر سے رہا کیا گیا تھا۔ دونوں بچوں کی تحویل ان کی خالہ پروین قریشی کو دی گئی ۔اس دوران  دونوں اسکول نہیں جاسکے۔ پچھلی بار والد عتیق احمد، چچا اشرف اور بھائی اسد کی موت کی وجہ سے دونوں نے امتحان نہیں دیا تھا۔

 امیش پال قتل سانحہ سے ایک دن پہلے یعنی 23 فروری کو اسد لکھنؤ میں جیل جاکرعمر سے ملاقات کی تھی۔ اس سانحہ میں ملزم بناکرعمرکو جلد ہی پولیس حراست کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے۔