Bharat Express DD Free Dish

Atif Aslam

مشہورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے والد کا انتقال ہوگیا ہے۔ لاہور میں انہوں نے آخری سانس لی۔ عاطف اسلم اپنے والد کے کافی قریب تھے اوروہ انٹرنیشنل میں اپنے والد کواپنی کامیابی کا سہرا دیتے رہتے تھے۔

پاکستانی فنکاروں پرلگی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ اب آپ کو اس کے بارے میں تفصیل سے بتاتے ہیں، یہ پابندی کب اور کس نے ہٹایا ہے۔