MLS Shining Star Ceremony 2026: تقریباً 77 طلبہ کا اعزاز، منے بھارتی نے کہا—قانون کی تعلیم کے ساتھ سماجی خدمت کو بھی ذمہ داری سمجھیں
جامعہ بی اے ایل ایل بی میں 47 جبکہ اے ایم یو بی اے ایل ایل بی مین کیمپس میں 30 طلبہ کا انتخاب
Munne Bharti Appointed as Media Advisor of AIBA: منّے بھارتی کو مقرر کیا گیا آل انڈیا بار ایسوسی ایشن کا میڈیا ایڈوائزر
سینئر صحافی اور ایڈووکیٹ ڈاکٹر ایم۔ اطہرالدین منّے بھارتی کو آل انڈیا بار ایسوسی ایشن کا میڈیا ایڈوائزر متفقہ طور پر مقرر کیا گیاہے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئر ایڈووکیٹ ڈاکٹر آدیش اگروالا نے ان کی تقریری پر کہا کہ منّے بھارتی تقریباً 30 برسوں سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
Okhla Press Club’s “Hoshiyaar…Divider Hai” campaign: ایم سی ڈی کے ڈپٹی میئر علی محمد نے اوکھلا پریس کی “ہوشیار… ڈیوائیڈر ہے” مہم کا کیا آغاز، چیئرمین منے بھارتی نے کی مہم میں شامل ہونے کی اپیل
ڈپٹی میئر علی محمد نے کہا کہ اوکھلا پریس کلب کی مہم عام لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کام کرے گی۔ اوکھلا پریس کلب کے چیئرمین سینئر صحافی ایم اطہر الدین منے بھارتی نے کہا کہ زندگی بہت قیمتی ہے کیونکہ جب کوئی شخص سفر پر ہوتا ہے تو اس کے گھر والے اس کے گھر پہنچنے کا بے تابی سے انتظار کرتے ہیں۔





