Bharat Express DD Free Dish

atal canteen

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی جینتی کے موقع پر راجدھانی کو ’اٹل کینٹین‘ کی بڑی سوغات ملی ہے۔ پہلے مرحلے میں 45 کینٹین جمعرات سے شروع ہو گئی ہیں۔