Vijender Gupta issue notices: دہلی اسمبلی کارروائی کی مبینہ ترمیم شدہ ویڈیو پر بڑا قدم، وجیندر گپتا نے پنجاب ڈی جی پی اور جالندھر پولیس کو جاری کیا نوٹس
دہلی اسمبلی اسپیکر نے کہا: ’’پنجاب کے ڈی جی پی، پولیس کمشنر جالندھر اور اسپیشل ڈی جی پی سائبر سیل، پنجاب کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں اور انہیں تمام متعلقہ دستاویزات کے ساتھ 48 گھنٹوں کے اندر تحریری وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔‘‘





