Bharat Express DD Free Dish

Assembly Election

گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے  شاندار    جیت درج کی ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بی جے پی کو سب سے زیادہ ووٹ مسلم اکثریتی علاقوں سے ملے ہیں ۔ گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے ایک بھی مسلم امیدوار نہیں دیا ۔ گجرات میں مسلم اکثریتی  علاقو0  میں سے دس میں سے آ ٹھ سیٹوں پر بی جے پی نے قبضہ کر لیا ہے

رام پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے آکاش سکسینہ نے ایس پی کو شکست دی ہے۔ صبح سے مسلسل برتری برقرار رکھنے والے عاصم رضا بالآخر الیکشن ہار گئے۔ بی جے پی نے انہیں 34 ہزار سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ آپ کو بتا دیں کہ ماضی میں رام پور سیٹ پر سب سے کم ٹرن آؤٹ 33.94 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے ایک گھنٹہ بعد ہماچل پردیش اور گجرات دونوں میں رجحانات کے مطابق بی جے پی آگے ہے

گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان یکم نومبر کو کیا جا سکتا ہے۔  معلومات کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے میں دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی۔  پہلے مرحلے میں یکم یا 2 دسمبر اور دوسرے مرحلے میں 4 یا 5 دسمبر کو پولنگ ہونے کا امکان ہے۔  نتیجہ 8 دسمبر کو آسکتا ہے۔  کہا جا رہا …