Jamaat-e-Islami On Assembly Election Results 2026: مغربی بنگال الیکشن کے نتائج پرجماعت اسلامی کا اظہارتشویش، تشدد اورفرقہ وارانہ سیاست پراٹھایا سوال
جماعت اسلامی ہند نے مغربی بنگال میں انتخابی عمل پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ووٹر لسٹ میں تبدیلیوں، کمزور طبقات کوحق رائے دہی سے محروم کئے جانے اورسرکاری مشینری کے غلط استعمال کی رپورٹوں کا بھی حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران اشتعال انگیزبیانیے نے سماج کے جمہوری ماحول کوخراب کیا اور انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات کھڑے کئے ہیں۔
Omar Abdullah on Assembly Election Results 2026: عمر عبداللہ نے بی جے پی کا ذکر کرکے دیا بڑا بیان،”مغربی بنگال میں ایک بہت بڑی…”
نیشنل کانفرنس کے کچھ اراکین اسمبلی پارٹی چھوڑنے کی قیاس آرائیوں پر وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا، "اگرکچھ اراکین اسمبلی چھوڑ کرجانے کی تیاری کررہے تھے توکیا میں یہاں تقریب میں بیٹھا ہوتا؟ یہ بے بنیاد باتیں ہیں، یہ وہی لوگ ہیں، جنہوں نے ان کی ہدایت کے مطابق راجیہ سبھا میں بی جے پی کی مدد کی، ہم یہ نہیں کہہ رہے ہیں۔
Arvind Kejriwal News: مغربی بنگال کے نتائج کا ذکر کرتے ہوئے اروند کیجریوال کا بڑا بیان، ”جیت کیسے سکتے ہو، جب سارے…“
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمارے شہیدوں نے جوآزادی ہمیں دلائی، آج اس آزادی پر بحران کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں ہے۔ پچھلے تین چارمہینوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ افراتفری کا پورا ماحول ہے۔




