Jamat-E-Islami Hind: آسام میں مسلمانوں کو بے گھر اور مکانوں کو بلڈوز کرنے کی کارروائی کو فوری طور سے بند کیا جائے: ملک معتصم خان
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے آسام میں مذہبی بنیادوں پر مسلم بستیوں کو منہدم کرنے کی کارروائی کی شدید مذمت کی ، حکومت سے انصاف اور آئینی اصولوں کی پاسداری کا کیا مطالبہ





