Bharat Express DD Free Dish

Assam Cabinet

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیرملک معتصم خان نے کہا کہ شہریوں کومنتخب اندازمیں مسلح کرنے کے فیصلے کے حوالے سے حکومت کی منشاء اوراس کے ممکنہ اثرات پر کئی سنگین سوالات پیدا ہو گئے ہیں۔ منتخبہ علاقوں کو ’حساس‘ قرار دے کر مخصوص گروہوں کواسلحہ لائسنس دینا اقلیتوں کو حاشیے پر ڈالنے اور انہیں خوفزدہ کرنے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔ 

آسام کابینہ کے حکم کے بعد آسام پولیس نے علی شیخ کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ آسام پولیس کے ڈی جی پی نے آئی پی ایس افسر ایم پی گپتا کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی ہے۔