Assam Assembly Elections-Priyanka Gandhi Vadra Entry: آسام انتخابات سے پہلے کانگریس سرگرم، پرینکا گاندھی نے سنبھالی کمان، اضلاع میں تیاریوں کا آغاز
کانگریس لیڈروں کا ماننا ہے کہ سب سے بڑا چیلنج وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما ہیں، جن کی تنظیم پر مضبوط گرفت ہے۔ ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ وہ انتہائی چالاک حکمتِ عملی ساز ہیں۔ ان کا زمینی نیٹ ورک مضبوط ہے اور ہماری کمزور نشستوں پر خاص نظر ہے۔ اس لیے زمینی مقابلے کے لیے مکمل تیاری کرنا ہوگی۔
Priyanka Gandhi Appointed Assam Screening Committee Chief: آسام کی اسکریننگ کمیٹی اور پرینکا گاندھی: کیا یہ کانگریس کی سوچی سمجھی انتخابی حکمتِ عملی ہے؟
آسام اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس نے اپنی تنظیمی تیاریوں میں تیزی لاتے ہوئے پرینکا گاندھی کو آسام کی اسکریننگ کمیٹی کا صدر مقرر کیا ہے۔
Imran Masood Targets Assam CM: آسام کے وزیر اعلیٰ پر کانگریس لیڈر عمران مسعود کا حملہ، کہا- اگر سرحد محفوظ نہیں رکھ سکتے تو استعفیٰ دو
عمران مسعود نے بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال پر کہا کہ بنگلہ دیش کے معاملے میں مرکزی حکومت کی خاموشی مناسب نہیں ہے۔ وہاں مسلسل ہندوؤں پر مظالم ہو رہے ہیں اور انہیں قتل کیا جا رہا ہے۔





