Bharat Express DD Free Dish

Aspirational Districts Programme

ڈیولپمنٹ ایویلیوایشن سوسائٹی آف انڈیا کے فیلڈ انویسٹی گیٹرز، پرمیشور کشیپ اور رادھیکا نائک، 150اہلکاروں کے ہمراہ 36 مرکزی اسکیموں کے تحت محروم قبائلی خاندانوں کی شناخت کر رہے ہیں۔