’’میں مسلمان ہوں اور بی جے پی کو ہرانا بھی چاہتا ہوں…‘‘، کانگریس میں شامل ہونے کے بعد عاصم وقار کا بیان
راہل گاندھی کو مستقبل کا وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے عاصم وقار نے کہا کہ مجھے یہ بات بہت عرصے سے معلوم ہے۔ میں گزشتہ 5 سال سے یہ کہہ رہا ہوں کہ ملک کے مستقبل کے وزیر اعظم راہل گاندھی ہیں۔
Asim Waqar joins Congress: اسدالدین اویسی کولگا بڑا جھٹکا، اے آئی ایم آئی ایم چھوڑکر عاصم وقار کانگریس میں شامل، پارٹی چھوڑنے کی بتائی بڑی وجہ
یوپی اسمبلی الیکشن سے پہلے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی ترجمان عاصم وقارکانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔ کانگریس انچارج راجیندرپال گوتم، آل انڈیا اقلیتی شعبہ کے چیئرمین عمران پرتاپ گڑھی اور ریاستی صدراجے رائے کی موجودگی میں کاکنگریس میں سدالدین اویسی کا ساتھ چھوڑکر کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن سے پہلے اسدالدین اویسی کے لئے یہ بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے ترجمان ڈاکٹر عبدالمنان اے آئی ایم آئی ایم چھوڑکر سماجوادی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔
یوپی اسمبلی الیکشن سے پہلے اسدالدین اویسی کو بڑا جھٹکا، ڈاکٹر عبدالمنان کے بعد عاصم وقار نے کیا اے آئی ایم آئی ایم چھوڑنے کا فیصلہ، اویسی کی راہ ہوگی مشکل!
یوپی الیکشن سے پہلے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی ترجمان عاصم وقار نے اسدالدین اویسی کا ساتھ چھوڑکر کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن سے پہلے اسدالدین اویسی کے لئے یہ بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے ترجمان ڈاکٹر عبدالمنان اے آئی ایم آئی ایم چھوڑکر سماجوادی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔
Firing from Pak military posts: پاکستانی فوجی چوکیوں سے کی گئی فائرنگ، ہندوستانی فوج نے دیا منہ توڑ جواب
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد مرکزی حکومت نے سندھ آبی معاہدہ کو ملتوی کر دیا ہے۔ اس سے ہندوستان سے گزرنے والے دریاؤں سے پاکستان کو پانی کی فراہمی میں خلل پڑے گا۔ پاکستان ہندوستان کے اس فیصلے سے ناراض ہے۔ ساتھ ہی ہندوستان نے واضح طور پر کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ اس وقت تک معطل رہے گا جب تک پاکستان دہشت گردی کو فروغ دینا بند نہیں کرتا
US proposal to ban Pak Army Chief: امریکی پارلیمنٹ میں پاکستانی آرمی چیف پر پابندی لگانے کی تجویز پیش، اسلام آباد ہوا برہم
پاکستان نے امریکہ کی جانب سے ملک کے مختلف تجارتی اداروں پر عائد حالیہ پابندیوں کی بھی مذمت کی اوراسے بغیر کسی مشاورت، ثبوت یا دلیل کے یکطرفہ فیصلہ قرار دیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے جمعرات کے روز ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا، ’’ہم امریکی کانگریس میں پیش کیے گئے بل سے آگاہ ہیں۔ یہ افراد کی ذاتی رائے کی عکاسی کرتا ہے نہ کہ امریکہ اور پاکستان کے وسیع تر تعلقات کی۔‘‘
AIMIM Uniform Civil Code: ‘ گمراہ نہ کرے حکومت، کیا اتراکھنڈ کے قوانین…’ اسد الدین اویسی کی پارٹی نے یو سی سی سے متعلق پوچھے سوالات
ایم آئی ایم کے ترجمان سید عاصم وقار نے ایک پروگرام میں کہا کہ اتراکھنڈ، اتر پردیش، گوا اور تمام ریاستوں میں مختلف قوانین ہیں۔ جو پورے ہندوستان میں نافذ نہیں ہو رہا وہ علاقائی قانون ہے۔ گمراہ نہ کریں





