Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026 میں روشیبینا دیوی کا دم دار مظاہرہ، ووشو میں بھارت نے جیتا چاندی کا تمغہ
آئچی-ناگویا ایشین گیمز 2026 میں بھارت کی شاندار شروعات، منی پور کی روشیبینا دیوی نے خواتین کے 60 کلوگرام سانڈا مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا، فائنل میں چین کی ژانگ شیاؤیو سے 0-2 سے شکست
Asian Games: ایشین گیمز میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے جیتا گولڈ، پی ایم مودی نے دی مبارکباد، کہا-’یہ تاریخی کامیابی نوجوانوں کے لیے تحریک بنے گی‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایشیائی کھیلوں میں بھارتی خواتین ٹیم کی کارکردگی انتہائی شاندار رہی۔ انہوں نے ٹیم کے کھیل میں اعتماد، اعلیٰ مہارت اور بہترین ٹیم ورک کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے پورے ملک کو فخر کا موقع فراہم کیا ہے۔
Home Minister Amit Shah: ایشیائی کھیل 2026 میں بھارتی مرد شوٹر ٹیم نے جیتا سلور، وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
10 میٹر ایئر رائفل ٹیم مقابلے میں پارتھ مانے، ہمانشو ڈھلون اور رودرانکش پاٹل کی ہندوستانی ٹیم نے 1890.1 پوائنٹس کے ساتھ چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
Suchika Tariyal Makes History: ایشین گیمز 2026 میں سوچکا تاریال نے رقم کی تاریخ، ایم ایم اے میں تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی
مکسڈ مارشل آرٹس ان چھ نئے کھیلوں میں شامل ہے جنہیں آیچی-ناگویا ایشین گیمز میں پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔ اگرچہ سوچکا فائنل میں جگہ بنانے سے محروم رہیں، لیکن ان کا کانسے کا تمغہ ہندوستانی ایم ایم اے کے لیے ایک تاریخی کامیابی بن گیا ہے۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز کے ٹیبل ٹینس مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو تین-صفر سے ہرایا، سوتیرتھا، سنڈریلا اور سریجا کی شاندار کارکردگی
ایشین گیمز 2026 کے دوسرے دن ہندوستان نے دو تمغے اپنے نام کیے تھے۔ 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں ہندوستانی خواتین کی ٹیم نے چاندی کا تمغہ جیتا، جبکہ ایلاوینیل والاریوان نے بھی 10 میٹر ایئر رائفل کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔





