دہلی کا خان مارکیٹ دنیا کے مہنگے ترین ریٹیل بازاروں میں شامل، ایک سال میں 14 فیصد بڑھا کرایہ، عالمی فہرست میں خان مارکیٹ کو 24واں مقام
دہلی کا مشہور خان مارکیٹ ہندوستان کی واحد ریٹیل اسٹریٹ ہے جس نے ٹاپ 30 میں جگہ بنائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیویارک کا ’اپر ففتھ ایونیو‘ دنیا کی سب سے مہنگی ریٹیل اسٹریٹ بن گیا ہے۔





