Urdu Conclave 2026

Ashwini Choubey

بکسرسے بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ اورسابق مرکزی وزیراشونی چوبے کے تازہ بیان نے بہارکی سیاست میں نئی بحث چھیڑدی ہے۔

بہارمیں بی جے پی کے سینئرلیڈراشونی کمارچوبے نے کہا کہ ریاست میں بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے کی حکومت بننی چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ اتحادی پارٹیوں کوبھی آگے لے کرچلا جائے۔

اشونی چوبے نے آنند موہن کی رہائی کو لے کر بہار میں جاری سیاسی کشمکش پر تنقید کی اور کہا کہ آنند موہن کا سیاسی قتل لالو اور نتیش کمار نے اسی عرصے میں کیا تھا۔

اشونی چوبے کسانوں کی حمایت میں روزہ رکھ کر رو پڑیں۔ بہار کے سی ایم پر نشانہ لگاتے ہوئے اشونی چوبے نے کہا، “میں نتیش کمار سے پوچھتا ہوں کہ جن شرپسندوں کو پولیس اسٹیشن لایا گیا تھا