Ashok Pandit Kashmir: کشمیری پنڈتوں کی ہجرت کو 36 سال ہوئے، اشوک پنڈت نے وزیر اعظم مودی سے کی خصوصی اپیل
کشمیری پنڈتوں کے 1990 کے المناک ہجرتی سانحے کو 36 برس مکمل ہونے پر فلم ساز اور سماجی کارکن اشوک پنڈت نے گہرے دکھ کے ساتھ وزیر اعظم مودی سے خصوصی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کشمیری پنڈتوں کے مسائل، تکالیف اور طویل انتظار کو اجاگر کیا اور ان کی باعزت بازآبادکاری کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا۔





