The Unifying Power of Indian Films: ایک بھارت شریسٹھ بھارت: ہندوستانی فلموں کو ایک دھاگے میں پرونے کی طاقت
ہندوستانی سنیما کو عالمی سطح پر اونچا اٹھانے کے لیے، حکومت تین بنیادی ستونوں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے: ایک مضبوط ٹیلنٹ پائپ لائن تیار کرنا، فلم سازوں کے لیے انفراسٹرکچر کو بڑھانا، اور کہانی لکھنے والوں کو بااختیار بنانے کے عمل کو آسان بنانا۔ حکومت نے حال ہی میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کریٹیو ٹیکنالوجی(آئی آئی سی ٹی)کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
Deepfake AI technology: ڈیپ فیک کے خلاف قوانین بنائے گی حکومت، ڈیپ فیک بنانے اور ہوسٹ کرنے والے پلیٹ فارم پر ہو سکتا ہے جرمانہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر اشونی وشنو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم ڈیپ فیکس سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اصول بنائیں گے۔