Bharat Express

Ashish Patel

یوپی حکومت میں وزیرآشیش پٹیل ایس ٹی ایف پر مسلسل سوال اٹھا رہے ہیں۔ اب انہوں نے کہا کہ تم پیرپرگولی مارتے ہو، اگر ہمت ہے تومیرے سینے پرگولی مارو۔ آپ کے پاس سسٹم ہے اور میرے پاس جمہوریت ہے۔

Ashish Patel Accident: مرکزی وزیرانوپریا پٹیل کے شوہراوریوگی حکومت میں تکنیکی وزیرتعلیم آشیش پٹیل کی کار کا بدھ کے روز حادثہ ہوگیا۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔