13ویں صدی کی درگاہ کو توڑنے کی کیسے سوچ سکتے ہیں… سپریم کورٹ نے ظاہر کی ناراضگی
سپریم کورٹ نے منگل کے روز دہلی کے مہرولی میں درگاہ اوربابا فرید چلؔاگاہ کے انہدام کے خلاف دائردرخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ ہم اس حکم کو جاری رکھیں گے کہ موجودہ ڈھانچے میں مزید کوئی تبدیلی یا اضافہ نہیں ہونا چاہئے، لیکن جو کچھ ہے اسے محفوظ رکھا جائے، کوئی 13ویں صدی کی یادگارکوگرانے کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے۔
Mehrauli Ashiq Allah Dargaah Case: مہرولی کی عاشق اللہ درگاہ معاملے کی سماعت 26 فروری کو ہوگی، سپریم کورٹ نے دی دستاویزات داخل کرنے کی اجازت
سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے 8 فروری کے حکم کو چیلنج کیا، جس میں اس نے ڈھانچوں کی حفاظت کے لیے ہدایات دینے سے انکار کر دیا تھا۔





