Hajj 2026: حج 2026 کے لئے عازمین کوبہترسہولیات فراہم کرنے کے لئے دہلی حج کمیٹی تیار، چیئرپرسن کوثرجہاں نے افسران اور ذمہ داران کے ساتھ میٹنگ میں لیا جائزہ
عازمین حج کی پروازوں سے پہلے انتظامات اورسہولیات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اس کے لئے افسران کی طرف میٹنگوں کا دور چل رہا ہے۔ دہلی حج کمیٹی کے اراکین نے بھی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
Hajj 2026: عازمین حج 2026 کی معاونت کے لئے پوری طرح تیار ہے دہلی حج کمیٹی
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی نے عازمین سے اپیل کی کہ جن کے پاس اب تک پاسپورٹ نہیں ہے اورجنہوں نے نئے پاسپورٹ کے لیے درخواستیں دے دی ہیں، حج کمیٹی ان کے پاسپورٹ جلد جاری کروانے کے لیے دہلی کے علاقائی پاسپورٹ افسر کے نام خطوط بھی جاری کر رہی ہے۔





