PM Modi’s Philippines visit to boost bilateral trade: وزیراعظم مودی کے دورۂ فلپینس سے تجارتی اور تکنیکی تعاون کو فروغ ملنے کی امید، 2027 میں 200 سے زائد ہندوستانی اسٹارٹ اپس کی شرکت کا منصوبہ
انڈیا بزنس فورم مارچ 2027 میں ہندوستان-فلپینس آئی ٹی اور اسٹارٹ اپ سمٹ منعقد کرنے کی تیاری میں ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت 2030 تک 10 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔





