u 19 asia cup 2026: آریہ ویر سہواگ نے بنائے سب سے زیادہ رنز، انڈر 19 ایشیا کپ کی تاریخ میں قائم کیا نیا ریکارڈ
پاکستان کے خلاف انڈر 19 ایشیا کپ 2026 کے فائنل میں آریہ ویر سہواگ نے نصف سنچری بنا کر ہندوستانی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا۔ اس اننگز کے دوران ہی انہوں نے ٹورنامنٹ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔





