PM Modi calls on traders buy Swadeshi sell Swadeshi: اروناچل پردیش میں وزیراعظم مودی کی تاجروں اور کاروباریوں سے دیسی مصنوعات کو اپنانے اور فروغ دینے کی اپیل
وزیراعظم نے تاجروں سے گفتگو میں حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ مقامی مصنوعات کے سفیر کے طور پر ہمیشہ دیسی کو فروغ دیتے رہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ’’دیسی خریدو، دیسی بیچو‘‘ تاکہ بھارت خود کفیل بن سکے اور ’وکسِت بھارت‘ کا ہدف حاصل ہو۔
PM Modi to visit Arunachal, Tripura on Sep 22: وزیراعظم نریندر مودی 22 ستمبر کو اروناچل پردیش اور تریپورہ کے دورے پر، مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گے آغاز
وزیراعظم مودی 5100 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، ’ماتا تریپورہ سندری مندر کمپلیکس‘ کا افتتاح بھی ہوگا




