NOTICE Movie: رامائن کی رفتار بھلے ہی پڑی سست، ارون گوول کی فلم ‘نوٹس’ WAVES OTT فلیٹ فام پر مچاری رہی ہے مسلسل دھوم، تین ہفتوں سے ٹاپ 3 میں برقرار
فلم میں ارون گوول مرکزی کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ ان کے ساتھ دیپیکا چکھلیا ٹوپی والا اور پنکج جھا جیسے تجربہ کار اداکار بھی اہم کرداروں میں شامل ہیں۔ ارون گوول اور دیپیکا چکھلیا کی جوڑی کو طویل عرصے بعد ایک ساتھ پردے پر دیکھنا ناظرین کے لیے خاص کشش کا باعث ہے۔ وہیں پنکج جھا کا کردار کہانی میں جدوجہد اور تصادم کے پہلو کو مزید مؤثر بناتا ہے۔
Notice Movie Review: ایک سو پچاس سال پرانی دکان پر سرکاری نوٹس، نظام سے ٹکرائے ارون گوول
’نوٹس‘ کی سب سے بڑی خوبی اس کا سماجی موضوع اور ارون گوول و دیپیکا چکھلیا کی جوڑی ہے۔ فلم سرکاری نظام کی من مانی اور عام آدمی کی بے بسی پر سوال اٹھاتی ہے۔ اس کے مکالمے بھی کئی مقامات پر اپنا اثر چھوڑتے ہیں۔تاہم، فلم کی سست رفتار کچھ ناظرین کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔ تیز رفتار کہانی اور مسلسل سنسنی کی توقع رکھنے والے ناظرین کو یہ فلم کچھ طویل محسوس ہو سکتی ہے۔
Adani Conclave: ادانی کانکلیو میں رام اور کرشن نے بتایا، ’وقت بدلا ہے، اصول نہیں‘
کانفرنس کے افتتاحی پروگرام میں ادانی گروپ کے چیئرمین گوتم ادانی نے ’انڈیا نالج گراف‘ کی تعمیر کے لیے تاریخی اعلان کرتے ہوئے کہا، ’’میں انڈیا نالج گراف کی تشکیل اور انڈولوجی مشن میں حصہ لینے والے ماہرین اور تکنیکی ماہرین کی حمایت کے لیے 100 کروڑ روپے کے ابتدائی تعاون کا اعلان کرتے ہوئے خود کو شرف محسوس کرتا ہوں۔ یہ ایک تہذیبی قرض کی ادائیگی ہے۔‘‘
Arun Govil joins ISKCON and Adani Group to serve in Maha Kumbh: مہا کمبھ میں خدمت کے لیے اسکون اور اڈانی گروپ میں شامل ہوئے ارون گوول
مشہور ٹی وی سیریز رامائن میں بھگوان شری رام کے کردار کے لیے مشہور ارون گوول نے مہا کمبھ میلے میں ایک اہم خدمت پروگرام میں حصہ لیا۔
کیا تفریح کے نام پر عقیدے کا مذاق اڑایا جاسکتا ہے؟
رامائن پر مبنی فلم 'آدی پُرش' کے بنانے والوں نے فلم میں کچھ کرداروں کی متنازع تصویر کشی کی ہے جس سے ہندوؤں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں۔ اس کے ساتھ اس فلم میں کئی ایسے ڈائیلاگ بولے گئے ہیں جنہیں مہذب نہیں سمجھا جا سکتا۔





