Aga Syed Ruhullah Mehdi On Article 370: ’دیرپا امن‘ صرف ’انصاف‘ کے ذریعے ہی ممکن ہے، آرٹیکل 370 کی بحالی جدوجہد کا بنیادی مطالبہ ہونا چاہیے: آغا سید روح اللہ مہدی
منگل کے روز ضلع پلوامہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آغا روح اللہ مہدی نے کہا کہ وہ مجوزہ احتجاج کا حصہ ضرور بنیں گے، لیکن اس جدوجہد کو محض ایک روزہ سیاسی پروگرام تک محدود نہیں رکھا جانا چاہیے۔ ان کے مطابق جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق اور شناخت کے تحفظ کے لیے ایک مسلسل، منظم اور وسیع سیاسی تحریک کی ضرورت ہے۔
The Chief Minister and the Spy: سابق را چیف کی کتاب پرعمر عبداللہ اورمحبوبہ مفتی آمنے سامنے، اے ایس دلت کے دعوؤں سے سیاسی حلقوں میں مچی ہوئی ہے ہلچل ، جانیے ایسا کیا ہے اس کتاب میں؟
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہے تو اے ایس دلت کی پچھلی کتاب میں محبوبہ مفتی کے والد کے بارے میں جو باتیں لکھی گئی تھیں، کیا وہ درست تھیں؟





