Respect for sacred sites: مقدس مقامات کا احترام، مذہب، زمین اورقانون کی مشترکہ ذمہ داریاں
مذہبی مقدس مقامات کسی معاشرے کی زندگی میں صرف اینٹ، پتھر اور چونے سے بنی ہوئی عمارتیں نہیں ہوتے ہیں بلکہ مسجد کی اذان، مدرسے کی درس گاہ، درگاہ کی خاموش فضا، خانقاہ کی روحانی مجلس، مندر کی گھنٹی، چرچ کی عبادت، گردوارے کی خدمت اور دوسرے مذہبی مراکز انسانی زندگی کے ان گوشوں سے وابستہ ہوتے ہیں جہاں عقیدہ، تہذیب، روایت اور اجتماعی یادیں ایک دوسرے سے مربوط ہوتی ہیں۔ کسی بستی میں ایک مذہبی مقام اگر کئی نسلوں سے قائم ہو تو وہ وہاں رہنے والوں کے لیے محض زمین پر بنی ہوئی ایک عمارت نہیں رہتا بلکہ ان کی روزمرہ زندگی اور اجتماعی حافظے کا حصہ بن جاتا ہے۔
Global Reach of American STEM fields: امریکی اسٹیم شعبہ جات کی عالمی دست رس
سونالی کدم کے آئی وی ایل پی تجربے نے انہیں امریکہ کی ا سٹیم شعبہ جات کی برتری سے روشناس کرایا ،جس سے متاثر ہوکر وہ ہندوستان میں تعلیم ، اختراع اور افرادی قوت کی ترقی کی خاطر امریکی نمونوں کی پیروی کے لیے کوشاں ہیں۔
دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے مودی کا نظریہ: آپریشن سندور
پہلگام میں قتل عام صرف معصوم جانوں پر حملہ نہیں تھا بلکہ یہ ہندوستان کے ضمیر پر حملہ تھا۔ اس کے جواب میں، ہندوستان نے انسداد دہشت گردی سے متعلق قواعد کار کو از سر نو مرتب کرنے کا فیصلہ کیا۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام درندگی دراصل بے گناہ انسان اور انسانیت کا قتل
پہلگام واقعہ کے بعد اسے چند نفرتی اور سیاسی عناصر کے ذریعے مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ تعصب کی بنیاد پر ملک کی مسلم اقلیت کے خلاف ایک مسموم اور اشتعال انگیز فضا ہموار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ایسی نفرت انگیزی نہ تو ملک کے مفاد میں ہے اور نہ ہماری گنگا جمنی تہذیب سے آراستہ ہم آہنگ سماج کے مفاد میں ہے۔
WAVES 2025: عالمی تخلیقی قیادت کی سمت میں بھارت کی چھلانگ
یکم سے 4 مئی 2025 تک ہونے والی افتتاحی ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ (ڈبلیو اے وی ای ایس-ویوز) بھارت کو عالمی تخلیقی صلاحیتوں کے مرکز میں رکھتی ہے۔
We need to nurture sports champions: ہمیں ضرورت ہے ایسے رہائشی اسکولوں کے ایک نیٹ ورک کی جو کھیلوں اور ماہرین تعلیم کو ایک دوسرے میں ضم کر دے: جینت چودھری
ہندوستان میں ماہرین تعلیم کو طویل عرصے سے کامیابی کی واحد سیڑھی سمجھا جاتا ہے۔ معاشی عدم تحفظ کے چیلنجوں کا سامنا کرنے والے خاندانوں کے لیے، کھیلوں کو ایک پرخطر جوئے کے طور پر دیکھا جاتا ہے، ایک ایسی عیش و عشرت جس کے وہ متحمل نہیں ہو سکتے۔
Waqf Bill: وقف بل کا تجزیہ: مفروضات بنام حقائق
مسلم کمیونٹی کے اندر کچھ سیاسی اداروں اور مفاد پرست عناصر کی جانب سے بدامنی پھیلانے کے لیے جان بوجھ کر غلط اطلاعات پھیلانے کے ساتھ ، وقف ترمیمی بل 2024 کو سلگتے تنازعات کا ایک موضوع بنایا جارہا ہے۔





