Inside Arthur Road Jail: میہل چوکسی کے قیام کیلئے بیلجیم عدالت میں دکھائی گئیں آرتھر روڈ جیل کی تصاویر، جیل کے حالات انسانی حقوق کے مطابق-بھارتی حکومت کی یقین دہانی
بیرک میں موبائل جیمر نصب ہے اور سی سی ٹی وی کیمرہ ونٹیلیٹر کے قریب رکھا گیا ہے تاکہ مسلسل نگرانی ممکن ہو۔ عدالت کو بتایا گیا ہے کہ یہ یونٹ تازہ مرمت شدہ ہے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔
Prisoner escapes from Mumbai court: ممبئی کی عدالت سے فرار ہوا قیدی، سیدھے ایم این ایس لیڈر کے دفتر پہنچ کر دی دھمکی
امت مٹکر نے فوری طور پر قریبی اگری پاڑا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی اور سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو سونپ دی۔ پولیس نے عمران خان اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ عمران کو دسمبر 2024 میں ممبئی کرائم برانچ نے 40 کلو گانجے کے ساتھ گرفتار کیا تھا اور تب سے وہ عدالتی حراست میں تھا۔





