Javed Siddiqui Became the Dialogue Writer: ستیہ جیت رے سے ’ڈیڑھ منٹ‘ کی ملاقات میں جاوید صدیقی بنے تھے مکالمہ نگار، ایسے تیار ہوئی تھی ’شطرنج کے کھلاڑی‘ کی اسکرپٹ
بھارت کے عظیم ترین فلم ساز ستیہ جیت رے کی پہلی فلم ’پاتھیر پانچالی‘ بنانے کے پیچھے کی جدوجہد آج بھی نہایت متاثر کن ہے۔ فلم بنانے کے لیے وہ پروڈیوسرز کے پاس نوٹ بک لے کر جاتے تھے اور اپنی لائف انشورنس پالیسی تک گروی رکھ دی تھی۔
Pink Ball event in London: لندن میں ’’پنک بال‘‘ کا شاندار انعقاد — ایشا امبانی کی شریک میزبانی میں ثقافتی رنگوں کا حسین امتزاج
ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی چیئرپرسن نیتا امبانی کی موجودگی، عالمی شخصیات کی شرکت اور فن و ثقافت کے امتزاج نے برٹش میوزیم کی شام کو یادگار بنا دیا۔





