Trump’s new trade plan: ٹرمپ کا نیا تجارتی منصوبہ، بھارت سمیت کئی ممالک کے ساتھ نئے ٹریڈ فریم ورک کا اعلان
ایجنڈے میں دفاعی شعبے کے حوالے سے وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکہ اپنے صنعتی ڈھانچے کو جنگی بنیادوں کے مطابق ڈھالے گا اور ہم خیال ممالک کے ساتھ اہم معدنیات پر نئے تجارتی معاہدے کرے گا۔
Sanskar Bharati’s monthly art program: ’’انسان کی روح کا اظہار ہے فن‘‘، سنسکار بھارتی کے ماہانہ آرٹ پروگرام میں ویشالی گاہلیان کا خطاب
سنسکار بھارتی کے ماہانہ پروگرام ہندوستانی فن، ثقافت اور فکر کو عصری سیاق و سباق میں مسلسل پیش کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم بن گئے ہیں۔
Mumbai: بیٹے کی وفات کے بعد ماں نے دائر کی ہائی کورٹ میں عجیب و غریب درخواست، عدالت نے متوفی کا منجمد نطفہ محفوظ رکھنے کا دیا حکم
عدالت نے اپنے عبوری حکم میں کہا ہے کہ ’’جب تک یہ درخواست زیرِ غور ہے، فرٹیلٹی سینٹر کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ نطفے کے نمونے کو محفوظ رکھے۔‘‘





