India beat England by 336 runs: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ مقابلے میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، برمنگھم میں 59 سال بعد لہرایا جیت کا ترنگا
ہندوستان نے برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں پہلی بار ٹیسٹ میچ جیتا ہے۔ اس سے قبل اس گراؤنڈ پر کھیلے گئے 8 ٹیسٹ میچوں میں سے سات میں ہندوستانی ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ جبکہ ایک میچ برابری پر ختم ہوا۔ ہندوستانی ٹیم نے جولائی 1967 میں اس گراؤنڈ پر پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا۔
NIA attaches three properties in terror-gangster-nexus case: این آئی اے نے دہشت گرد-گینگسٹر-اسمگلر گٹھ جوڑ معاملے میں تین جائیدادوں کو کیا ضبط
این آئی اے نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت اگست 2022 میں تین بڑے منظم جرائم کے سنڈیکیٹس کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے کہا کہ وہ شمال مشرقی ریاستوں میں اپنے مافیا طرز کے مجرمانہ نیٹ ورکس کو پھیلا رہے ہیں۔





