Bollywood actor Arshad Warsi: پرانے اور نئے بالی ووڈ اداکاروں میں اصل فرق کیا ہے؟ ارشد وارثی نے سنا یادلچسپ واقعہ
ارشد وارثی نے بتایا کہ جب ہدایتکار نے انہیں لگاتار سین کرتے دیکھا تو وہ ان کے کام سے بہت متاثر ہوئے اور خوب تعریف کی۔ اسی دوران ہدایتکار نے مذاق میں آج کے نئے اداکاروں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نسل کے فنکار عموماً چند قدم چلنے یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد فوراً آرام کے لیے چلے جاتے ہیں۔
Arshad Warsi’s Insta Story: جیب میں رکھا تھا فون اور غلطی سے انسٹاگرام پر ہو گئے تھے لائیو، ارشد وارثی نے سنایا پورا قصہ
ارشد وارثی نے کہا کہ انہیں پرانے زمانے کے بٹن والے موبائل فون زیادہ پسند ہیں کیونکہ وہ استعمال میں آسان ہوتے ہیں اور ان میں زیادہ الجھن نہیں ہوتی۔ ان کے مطابق اگر اختیار ان کے ہاتھ میں ہو تو وہ ہفتے میں ایک دن ایسا ضرور رکھیں گے جب پورا انٹرنیٹ بند ہو۔
Comedy King of Bollywood: فرش سے عرش تک ارشد وارثی: یتیم ہوئے لیکن ہمت نہیں ہاری، آج ہیں بالی ووڈ کے’کامیڈی کنگ‘
’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے سرکٹ کا کردار ہو یا ’گول مال‘ سیریز کے مادھو، کامیڈی کے معاملے میں ارشد وارثی کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ ان دونوں کرداروں نے ارشد کی زندگی بدل دی، لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب اداکار نے سب کچھ کھو دیا تھا اور ان کی دنیا مکمل طور پر بدل گئی تھی۔
Bigg Boss 19: بگ باس 19 میں پہنچے اکشے کمار اور ارشد وارثی، بھوجپوری ایکٹریس نیلم سے بولے- آپ غنڈیوں میں پھنس گئیں
اکشے اور ارشد اپنی آنے والی فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘ کی پروموشن کے لیے بگ باس کے گھر پہنچے۔ اس دوران وہ اپنے مزاحیہ انداز سے گھر والوں کی کلاس لگاتے نظر آئے۔ انہوں نے کنٹیسٹنٹس کے ساتھ ایسے دلچسپ اور چٹپٹے قصے شیئر کیے کہ پورے گھر میں ہنسی کا ماحول بن گیا۔
Arshad Warsi clarifies his comment on Prabhas: ارشد وارثی نے پربھاس پر اپنے تبصرے کے حوالے سے دی وضاحت، کہی یہ بڑی بات
ناگ اشون کی ہدایت کاری میں بننے والی ’کلکی 2898 اے ڈی‘ میں پربھاس، امیتابھ بچن، دیپیکا پدوکون، کمل ہاسن، دیشا پٹانی، ساسوتا چٹرجی، انا بین، پشوپتی اور شوبھنا نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ سائنس فکشن فلم فی الحال Netflix پر ہندی میں اور پرائم ویڈیو پر دوسری زبانوں میں اسٹریمنگ کے لیے دستیاب ہے۔





