Bharat Express DD Free Dish

Armaan Malik

قابلِ غور بات یہ ہے کہ اگرچہ اریجیت اب ہندی سنیما میں اپنی آواز نہیں دیں گے، لیکن انہوں نے موسیقی سے مکمل طور پر کنارہ کشی نہیں کی ہے۔ وہ آئندہ کئی بین الاقوامی منصوبوں پر کام کریں گے۔ سال 2027 میں ان کا ورلڈ ٹور شروع ہوگا، جس میں لائیو شوز کے ساتھ ورچوئل ریئلٹی کنسرٹس بھی شامل ہوں گے۔

گزشتہ 4 سالوں میں یہ تیسری مرتبہ ہے کہ ملک کو اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل، انہوں نے اپنے پہلے انگلش سنگل ’کنٹرول‘ کے لیے 2020 میں ’بیسٹ انڈیا ایکٹ‘ میں MTV یورپ میوزک اور 2022 میں اپنے انگریزی سنگل ’یو‘ کے لیے ایوارڈ جیتا تھا۔

مشہوریوٹیوبرارمان ملک بھی اب بگ باس کے گھر سے باہرآچکے ہیں۔ شوسے باہرآتے ہی ارمان ملک نے انکشاف کردیا ہے کہ کیا وہ پائل ملک سے طلاق لیں یا نہیں؟

Armaan Malik-Aashna Shroff Engaged: بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ارمان ملک نے اپنی لانگ ٹائم گرل فرینڈ آشنا شراف سے باضابطہ طور پر منگنی کرلی ہے۔

Armaan Malik Son name: یوٹیوبرنے فینس کے انہیں سب سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ایک تازہ ترین بلاگ لکھا ہے، جس میں انہوں نے ٹرول کرنے والے فینس کو زبردست جواب دیا ہے۔

 مشہور یوٹیوبر ارمان ملک نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے کچھ خاص تصاویر شیئر کرتے ہوئے فینس کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے۔ جیسے ہی ارمان ملک نے یہ پوسٹ شیئر کیا، فینس نے جوڑے کو مبارکباد دینا شروع کردیا۔