Araria Accident: ارریہ میں دردناک حادثہ، پل سے ندی میں گری اسکارپیو، 6 افراد کی موت، ایک نوجوان کو لوگوں نے بچایا
موصولہ اطلاعات کے مطابق، یہ حادثہ تراباڑی تھانہ علاقے کے بیڑی پل پر پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسکارپیو میں سوار تمام افراد سپول ضلع کے پپرا تھانہ علاقے کے تھومہا گاؤں کے رہنے والے تھے۔





