Bharat Express DD Free Dish

Aradhana Mishra

راہل گاندھی اور کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے پیر کے روز نئی دہلی میں 10 راجاجی مارگ پر اتر پردیش کانگریس کے سینئر لیڈران کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس دوران پارٹی کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔