Delhi’s air quality remained “Hazardous” category: دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خطرناک زمرے میں، اے کیو آئی 482 تک پہنچا، کئی علاقوں میں فضائی آلودگی سنگین سطح پر
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق، دہلی کے سات مانیٹرنگ اسٹیشنوں پر اے کیو آئی 400 سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا، جو ’سنگین‘ زمرے میں آتا ہے۔ پنجابی باغ میں سب سے زیادہ 446 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا ہے۔





