PM Modi to Distribute Appointment Letters: وزیر اعظم مودی 19ویں روزگار میلے میں ہفتہ کو تقسیم کریں گے 51 ہزار تقرری نامے
وزیراعظم مودی ہفتہ کے روز 19ویں روزگار میلے میں مختلف سرکاری محکموں اور اداروں میں نئے منتخب ہونے والے نوجوانوں کو 51 ہزار سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے۔
Amit Shah given appointment letters to Rajasthan police: راجستھان میں وزیر داخلہ امت شاہ نے 8,000 پولیس اہلکاروں کو تعیناتی کے خطوط دیے، کہا—اب قابلیت کی بنیاد پر دی جا رہی ہے نوکری
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جے پور میں 8,000 سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعیناتی کے خطوط فراہم کیے۔ انہوں نے کہا کہ راجستھان میں اب نوکری سفارش پر نہیں بلکہ قابلیت کی بنیاد پر دی جا رہی ہے اور بھجن لال شرما حکومت نے پیپر لیک پر روک لگا دی ہے۔
LG Sinha hands over appointment letters to 40 terror victims in J&K: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دہشت گردی کے 40 متاثرین دیے تقرری نامے، انصاف کا دلایا یقین
ایل جی نے متاثرین کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ بات چیت کی اور یقین دلایا کہ حکومت ملازمتوں، معاوضے اور انکوائری پر مبنی ازالہ کے ذریعے دہشت گردی کے تمام متاثرین کی مدد کے لیے پرعزم ہے۔
Prime Minister Narendra Modi will today distribute appointment letters : نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، پی ایم مودی آج تقسیم کریں گے 70 ہزار اپائنٹمنٹ لیٹر
گزشتہ سال جون میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اگلے ڈیڑھ سال میں 10 لاکھ لوگوں کو سرکاری نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔ اسی ترتیب میں آج پی ایم مودی 70 ہزار نوجوانوں کو تقرری خط تقسیم کریں گے۔





