Apple success story: ایک پرانی بس اور کیلکولیٹر فروخت کرکے کھڑی کی گئی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی، دلچسپ ہے ایپل کی شروعات کی یہ کہانی
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل (Apple) کی شروعات ایک پرانی بس اور کیلکولیٹر فروخت کرکے ہوئی تھی؟ یہ کہانی ہے اسٹیو جابز اور اسٹیو ووزنیاک کے خواب، جدوجہد اور اختراعات کی—جو ایک چھوٹے سے’بلو باکس‘ سے شروع ہو کر آئی فون تک پہنچی۔
Apple to begin airpods production: ایپل اپریل سے Foxconn حیدرآباد پلانٹ میں برآمد کے لیے AirPods کی تیاری شروع کرے گا
ہندوستان میں ایئر پوڈز کی پیداوار اس قیاس کے درمیان اہم ہو گئی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ باہمی محصولات کے بعد ایپل ملک میں پیداوار میں کمی کر سکتا ہے
Apple removed 1,474 apps on govt takedown requests in 2022: ایپل موبائل فون کے ایپ اسٹور سے کمپنی نے1474ایپ کو ہٹایا،کمپنی کی تازہ ترین رپورٹ جاری
سال2022 میں بھارت، چین سمیت کئی ممالک نے ایپل کمپنی سے درخواست کرتے ہوئے قریب ایک ہزار سے زائد ایپ کو اسٹور سے ہٹانے کیلئے درخواست کی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے کمپنی نے کل1474 اپلیکشنز کو اپنے ایپ اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔





