Apple’s India exports hit record $7 billion in 7 months: بھارت میں بنے آئی فونز ملک سے باہر تیزی سے ہو رہے ہیں فروخت، سات ماہ میں ریکارڈ برآمدات
حکومت کی ’میک ان انڈیا'‘ اور PLI اسکیموں کے ساتھ، کمپنی ایک نیا برآمدی ریکارڈ بنانے کے لیے تیار ہے۔ ایپل نے گزشتہ مالی سال ہندوستان میں 14 بلین ڈالر مالیت کے آئی فون تیار اور اسمبل کیے اور 10 بلین ڈالر سے زیادہ کے آلات برآمد کیے تھے۔
Apple iPhone Alert: ایپل نے مہوا موئترا، ششی تھرور، سمیت کئی اپوزیشن لیڈروں کو بھیجا آئی فون پر حملے کا الرٹ، پون کھیڑا نے کہا- پیاری مودی حکومت، آپ ایسا کیوں کر رہی ہو؟
انتباہی پیغام میں خبردار کیا گیا ہے، 'اسٹیٹ اسپانسرڈ حملہ آور آپ کے آئی فون کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ حملہ آور آپ کے ایپل آئی ڈی کے ذریعے دور سے آپ کے آئی فون تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔